جلالپور جٹاں: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ عدنان وحید قاسمی کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن جلالپور جٹاں کے زیراہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حضرت علامہ عدنان وحید قاسمی نے اولاد کے حقوق کے موضوع پر خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تبصرہ