حویلی لکھا: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن حویلی لکھا کے زیر اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی تیسری نشست منعقد ھوئی جس سے علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نائب ناظم دعوت نے فکر آخرت کے موضوع پر مدلل خطاب کیا۔ تقرب میں علاقہ بھر سے مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ