لاہور: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، پروفیسر علامہ میاں عنصر محمودکا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن دروغہ والا میں درس عرفان القران کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ میاں عنصر محمود نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں حاجی عبدالخالق صدر پی پی 154 اور ناظم شیخ عتیق الرحمن نے خصوصی شرکت کی۔
تبصرہ