حویلی لکھا: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمود مسعود کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن وجملہ فورمز حویلی لکھا کے زیر اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے علامہ محمود مسعود ڈپٹی ڈائریکٹر EPD نے اولاد کے حقوق کے موضوع پر مدلل خطاب کیا۔ تقریب میں علاقہ بھر سے مذہبی، سیاسی وسماجی شخصیات اور مردو خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی
تبصرہ