ہارون آباد: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ صاحبزادہ احمد حسن فاروقی کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیر اہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی پانچویں اور آخری نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس سے علامہ صاحبزادہ احمد حسن فاروقی نے رضائے الٰہی کےموضوع پر خصوصی خطاب کیا۔ تقریب محمد طارق محمود چٹھہ ضلع صدر، ظفر اقبال کاھلوں ڈویژنل نائب صدر اور علامہ رضوان قیوم کے زیرنگرانی ہوئی۔ جس میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ