پاکپتن: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ویڈیو خطاب
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز پاک پتن کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی اختتامی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کا خصوصی خطاب دکھایا گیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تبصرہ