تحصیل ظفروال: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ حافظ صابر کمال وٹو کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز تحصیل ظفروال کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ حافظ صابر کمال وٹو نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تبصرہ