پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا کے صدر محترم محسن شفیق کے والدِ محترم، محمد شفیق، کی نمازِ جنازہ پڑھائی

پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام، ماڈل ٹاؤن، لاہور میں منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا، وکٹوریا کے صدر محترم محسن شفیق صاحب کے والدِ محترم، محمد شفیق، کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے محترم محسن شفیق سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اعلیٰ درجات کی دعا کی۔
نمازِ جنازہ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کے مرکزی رہنماؤں، مختلف شعبہ جات کے ہیڈز، اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے بھی شرکت کی۔

















تبصرہ