قصور: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی گاؤں فقیریے والا آمد، میاں محمد حسیب سے ان کے والد میاں محمد حنیف کے انتقال پر اظہار تعزیت

Dr Hussain Mohiuddin Qadri Condolence Visit Faqiriya Wala Qusoor

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی گاؤں فقیریے والا آمد، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے میاں محمد حفیظ، میاں محمد حسیب کے گھر پر ان کے والد میاں محمد حنیف رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور اُن کی بخشش و مغفرت اور بلندیِ درجات کی دعا کی، اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری، فیض عالم قادری، اشرف نمبردار، محمد ریاض، چوہدری آصف علی نمبردار، چوہدری عاصم فاروق اور منشاء الاسلام سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

Dr Hussain Mohiuddin Qadri Condolence Visit Faqiriya Wala Qusoor

Dr Hussain Mohiuddin Qadri Condolence Visit Faqiriya Wala Qusoor

تبصرہ

Top