منہاج یونیورسٹی لاہور میں پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے جندران گروپ کے وفد کی ملاقات

منہاج القرآن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے منہاج یونیورسٹی لاہور میں وقار قیصر جندران، علی جندران (چیف ایگزیکٹو، جندران رائس ملز) اور جازب اعجاز (Sigma Digital Flex) کی ملاقات۔ اس موقع پر راجہ زاہد محمود قادری، کرنل ر مبشر اقبال، محمد حمزہ نوشاہی، محمد طیب ضیاء اور دیگر احباب بھی موجود تھے۔













تبصرہ