آسٹریلین کیتھولک یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفی ہاشمی کی منہاج یونیورسٹی لاہور میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ملاقات

آسٹریلین کیتھولک یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفی ہاشمی نے ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز، منہاج یونیورسٹی لاہور، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر عرفی ہاشمی نے معزز مہمان کی حیثیت سے پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو اپنی تصانیف بطورِ تحفہ پیش کیں۔
اس موقع پر ڈائریکٹر حسان بن ثابت نعت ریسرچ سنٹر ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔












تبصرہ