منہاج القرآن کامونکی کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن کامونکی ضلع شیخوپورہ کے زیراہتمام درسِ عرفان القرآن منعقد ہوا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات نے خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن کامونکی کے عہدیداروں اور کارکنان کی بڑی تعداد درس قرآن میں شرکت کی۔

تبصرہ

Top