منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ھیلتھ کیر پروگرام کے تحت ساھووالہ سیالکوٹ میں ایمبولنس سروس کا افتتاح

Inauguration of Ambulance Service in Sialkot under Minhaj Welfare Foundation

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ھیلتھ کیر پروگرام کے تحت ساھووالہ سیالکوٹ میں ایمبولنس سروس کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاح چوھدری سرفراز احمد چیمہ نے کیا۔

نائب ناظم اعلیٰ رانا محمد ادریس اور ڈپٹی ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان اشتیاق حنیف مغل نے خصوصی شرکت کی۔ محمد ادریس گجر، فہد حسین، چوھدری اظہر چیمہ، ڈاکٹر ندیم چوہدری، عامر انور قادری اور سینکڑوں افراد بھی شریک ہوئے۔

اہل علاقہ نے ایمبولینس سروس مہیا کرنے پر منہاج ویلفیئر کے ذمہ داران اور ڈونرز کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرہ

Top