ڈاکٹر اصغر جاوید الازہری کے ہاتھ پر مسیحی خاندان کا قبول اسلام

اس موقع پر تائید کنندگان میں مہرقاسم علی سپرا ایڈووکیٹ، چوہدری خالد رفیق بھٹہ ایڈووکیٹ، محمد یونس اور عبدالرزاق کے علاوہ میڈیا اور علاقہ کے لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر سب نے خاندان کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر مبارکباد دی اور ان میں تحائف تقسیم کیے گئے۔
قبول اسلام کے بعد خاندان کے درج ذیل اسلامی نام رکھے گئے۔
- سربراہ محمد عبدالسلام
- نسیم بی بی (زوجہ)
- آمنہ بی بی(بیٹی)
- محمد آصف (بیٹا)
- محمد کاشف(بیٹا)
- عاصمہ بی بی (بیٹی)
رپورٹ : محمد نواز شریف
تبصرہ