تحریک منہاج القرآن پاکستان کی اہم خبریں

نارووال: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام فری آئی سرجری کیمپ 2019
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ’’سالانہ اسمبلی 2019ء‘‘ سے خطاب
منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام واہگہ ٹاون اور شالیمار ٹاون میں مشعل بردار جلوس
منہاج القرآن کراچی کے ورکرز کنونشن میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا کراچی یونیورسٹی میں سیمینار ”قرآن اور عہد جدید“ سے خطاب
منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد کانفرنس، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد کانفرنس، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام قائد باغ میں میلاد کانفرنس 3 نومبر 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور نبی اکرم ﷺ کی ولادت کا جشن تجدید عہد وفاء اور ایمان کو تقویت دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔ میلاد کانفرنس میں ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین، تحریک منہاج القرآن کے تمام فورمز کے مقامی قائدین، نامور علماء، مشائخ سمیت مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماء اور مرد و خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہزاروں اہلیان کراچی نے تحریک منہاج القرآن کی میلاد کانفرنس میں شرکت کر کے نفرتوں کے بتوں کو پاش پاش کردیا ہے۔

03 نومبر 2019ء
منہاج القرآن کے دیرینہ رفیق محمد حفیظ اللہ انتقال کر گئے
منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد کانفرنس کی تیاریاں مکمل
36 ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان میں ہو گی: منہاج القرآن
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام استقبال ربیع الاول جلوس اور ضیافت میلاد
منہاج القرآن کے زیراہتمام ’’شریعہ سکالرز کا حلال سرٹیفیکیشن میں کردار‘‘ سیمینار
لاہور: منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام مناواں میں میلاد ڈنر
ماہ ربیع الاول کی آمد پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر چراغاں
حضور نبی اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت سے انسانیت کو شخصی غلامی سے نجات ملی: ربیع الاول کی آمد پر شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کا پیغام
آمد ربیع الاول پر منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام مشعل بردار استقبالیہ جلوس
تحریک منہاج القرآن ایک وسیع البنیاد اسلامی تنظیم ہے، جو اسلام کے اجتہادی تصورات کو عام کرنے اور دہشت گردی و تنگ نظری کے خلاف امن اور تعامل باہمی کی تعلیمات کو فروغ دینے میں مصروف ہے۔ اس تحریک کی بنیاد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1980 میں لاہور میں رکھی تھی۔
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریک منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور
+92 (42) 111 140 140
tehreek@minhaj.org
www.minhaj.org

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top