منہاج القرآن گوجرانوالہ کا اجلاس

مورخہ: 04 جون 2021ء

تحریک منہاج القرآن ضلع گوجرانوالہ کے زیراہتمام منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں منہاج القرآن اور اس کے جملہ فورمز کے صدرور ناظمین کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں انہوں نے تحریک منہاج القرآن ضلع گوجرانوالہ اور اس کے جملہ فورمز کو سابقہ کارکردگی پر مبارکباد دی اور آئندہ کیلئے ورکنگ پلان سے آگاہ بھی کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دعوت بذریعہ سوشل میڈیا(فہم دین) کے حوالے سے بھی بریفنگ دی۔

رپورٹ:رفعت اشفاق چویان

تبصرہ

Top