تحریکِ منہاج القرآن حافظ آباد پی پی 70 کے انتخابات، بشیر احمد رحمانی صدر، نعمان شہزاد زرگر ناظم منتخب

تحریکِ منہاج القرآن حافظ آباد پی پی 70 کے سالانہ الیکشن منعقد ہوئے، جس میں عہدیداروں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ انتخابی عمل میں بشیر احمد رحمانی صدر اور نعمان شہزاد زرگر ناظم منتخب ہوئے۔ اس موقع پر کامیاب امیدواروں نے اظہار خیال بھی کیا۔

تبصرہ

Top