سندھ: تحریک منہاج القرآن ڈگری کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ

Tanzami Workshop In Digri under TMQ

تحریک منہاج القرآن ڈگری کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ، ورکشاپ سے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سندھ مظہر محمود علوی، علامہ غلام مرتضیٰ علوی، علامہ منہاج الدین قادری اور محمد رضا طاہر نے خطاب کیا۔

نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ نے اختتام پر مہمانوں کو سندھی کلچر ڈے کے موقع پر اجرک پیش کیں اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ماہ فروری میں چیئرمین سپریم کونسل کے دورہ سندھ، رفاقت سازی مہم اور اعتکاف 2024 کے بارے میں بریف کیا۔

تنظیمی ورکشاپ میں ریاض نقشبدی، ندیم نقشبدی، طارق مصطفوی، شبیر کھرل، فرحان منھاج، طارق خان جی، علی حسن چوہدری، حشام اور رضا خان سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان شریک ہوئے۔

Tanzami Workshop In Digri under TMQ

Tanzami Workshop In Digri under TMQ

Tanzami Workshop In Digri under TMQ

Tanzami Workshop In Digri under TMQ

Tanzami Workshop In Digri under TMQ

Tanzami Workshop In Digri under TMQ

تبصرہ

Top