خرم نواز گنڈاپور کا محمد آئی ٹی مینجر ثناءاللہ کے بھائی محمد عبد اللہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مورخہ: 17 مئی 2023ء

لاہور (17مئی 2023) تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور نے منہاج القرآن کے آئی ٹی مینجر محمد ثنا اللہ کے بڑے بھائی محمد عبد اللہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش، مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جملہ سوگوراران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

جی ایم ملک، رفیق نجم، نور اللہ صدیقی، جواد حامد، شیخ فرحان عزیز، عبد الستار منہاجین، عین الحق بغدادی و دیگر رہنماؤں نے بھی آئی ٹی مینجر ثنا اللہ کے برادر اکبر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے غم زدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

تبصرہ

Top