جاپان میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر کا قیام

مورخہ: 12 اگست 2023ء

Minhaj ul Quran Islamic center japan

منہاج القران انٹرنیشنل نے اپنی بین الاقوامی دینی خدمات کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ جاپان میں اسلامک سنٹر کا قیام ایک بہت بڑی پیش رفت اور اعزاز ہے۔ اس اہم کامیابی اور سعادت پر صدر منہاج ایشین کونسل علی عمران، محمد اعجاز، حاجی وارث محمود، ملک ممتاز احمد (صدر MQI جاپان)، نعمان اعجاز، معاذ اعجاز، سید مطاہر شاہ، محمد جاوید خان سمیت منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے تمام عہدیداران و رفقاء کو دلی مبارکباد دیتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ یہ اسلامک سنٹر علم و امن کے فروغ میں کامیابیاں حاصل کرے، دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے۔

تبصرہ

Top