نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سندھ مظہر محمود علوی کی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات

مورخہ: 10 اگست 2023ء

Mazhar Mehmood Alvi meeting with dr hussain qadri

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور سے ان کے دفتر میں نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سندھ مظہر محمود علوی کے ہمراہ سندھ سے تشریف لائے صاحبزدگان کے وفد کی ملاقات، وفد میں صاحبزادہ عبدالستار ھاشمی (خانقاہ عالیہ فیض ھاشمی کریم آباد شریف نوابشاہ سندہ)، مخدوم دانیال ھاشمی اور آقل حسین سیال تھے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے انہیں اپنی کتب بطور تحفہ دیں۔

Mazhar Mehmood Alvi meeting with dr hussain qadri

Mazhar Mehmood Alvi meeting with dr hussain qadri

تبصرہ

Top