ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاجینز فورم کے ممبرز کے لیے عمرہ ٹکٹ کی قرعہ اندازی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاجینز فورم کے ممبرز کے لیے عمرہ ٹکٹ کی قرعہ اندازی کی، جس میں سیشن 2001ء کے عبدالغفار کا عمرہ ٹکٹ نکلا۔
اس موقع پر جی ایم ملک، مرکزی صدر منہاجینز فورم محمد شاھد لطیف، ڈاکٹر محمد فاروق رانا، قاری ریاست علی چدھڑ، حافظ محمد عبداللہ جوئیہ، سعد الرحمان علوی، نور العین، محمد عمر دراز قادری بھی موجود تھے۔
تبصرہ