مریدکے: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ فیاض بشیر قادری کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 6روزہ دروس عرفان القرآن میں سے چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد فیاض بشیر نے سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور عصر حاضر کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ