رائےونڈ: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمود احمد مسعود کا خصوصی خطاب
تحرک منہاج القرآن پی پی 172 رائےونڈ کے زیراہتمام تین روزہ دروس عرفان القرآن کے سلسلہ کا پہلا درس قرآن جامع مسجد صدیق اکبر المعروف بابا بہار شاہ مانگا روڈ میں منعقد کیا گیا۔ جس علامہ میاں عنصر محمود نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ