ڈاکٹر وسیم ملک اور وفد کا منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ

ڈاکٹر وسیم ملک (Fiscal Risk Management Specialist, Asian Development Bank; Macroeconomic Expert, World Bank and PFM Expert Mustehkam Parliman) کا وفد کے ہمراہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ
مرکز آمد پر معزز مہمانانِ گرامی کو پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام جی ایم ملک، نائب ناظم اعلیٰ برگیڈیئر ر عمر حیات، مینجر HR کرنل ر خالد جاوید اور سردار عمر دراز خان نے خوش آمدید کہا اور تحریک کے جاری منصوبہ جات پر بریفنگ دی۔ معزز مہمانانِ گرامی نے مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مختلف ڈیپارٹمنٹس، فریدِ ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، گوشۂ درود کا بھی دورہ کیا۔






























تبصرہ