سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے شعبہ عرفان الہدایہ کے زیراہتمام ’’ورکشاپ بسلسلہ دورہ قرآن‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ صدر منہاج القرآن ویمن لیگ ڈاکٹر فرح ناز نے دورہ قرآن کروانے کے لئے معلمات کو مبارکباد پیش کی اور دورہ قرآن کی اہمیت و فضیلت پر گفتگو کی۔ ڈائریکٹر عرفان الہدایہ ڈیپارٹمنٹ محترمہ لبنیٰ مشتاق نے دورہ قرآن کا پلان، تنفیذی لائحہ عمل ،مقاصد و اہداف بیان کئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں شرکت اور گفتگو۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ خصوصی سمپوزیم، سمپوزیم میں سمحیہ راحیل قاضی، جسٹس(ر) نذیر احمد غازی، سہیل وڑائچ، واصف ناگی، سید فہد کاظمی، ڈاکٹر حلیمہ سعدیہ،ڈاکٹر حمیرا مجید،ڈاکٹر طیبہ اسلم، سدرہ کرامت،رافعہ عروج ملک نے اظہار خیال کیا۔
محترمہ فضہ حسین قادری کی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کی مناسبت سے بزم منہاج اور منہاج کالج برائے خواتین لاہور کے زیرِاہتمام قائد ڈے تقریب میں شرکت و گفتگو
محترمہ فضہ حسین قادری کا شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کی مناسبت سے آغوش آرفن کیئر ہوم لاہور کے مدر ایریا کا وزٹ۔ محترمہ فضہ حسین قادری نے بچوں کے ہمراہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73ویں سالگرہ کا کیک کاٹا
بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 73 برس کے ہو گئے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود کارکن آج 19 فروری کو ان کا یوم پیدائش منائیں گے۔ دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں موجود اسلامک سنٹرز میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کی تقاریب کا آغاز قرآن خوانی اور محفل نعت سے ہو گا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کا دو رکنی مرکزی وفد سندھ زون کے 8 روزہ دورے پر روانہ ہو چکا ہے۔ وفد میں زونل ناظمہ سندھ محترمہ عائشہ مبشر اور نائب زونل ناظمہ محترمہ صائمہ نور شامل ہیں۔ دورے کے تیسرے روز وفد نے بھان سعیدآباد میں دو جگہ میٹنگز کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور پی پی 163 میں تنظیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں پی پی، یوسی اور یونٹ لیول تک تمام ذمہ داران نے بھر پور شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر اس مصطفوی مشن کے فروغ کے لیے ملک گیر رفاقت سازی مہم بعنوان ’’میری رفاقت، میرا زاد سفر‘‘ کا آغاز کردیا ہے جس کے ذریعے ملک بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کو شیخ الاسلام کی فکری اور نظریاتی پہلووں سے ہم آہنگ کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کا 36 واں یوم تاسیس مرکزی سیکریٹریٹ میں منایا گیا، بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین کی دینی نہج پر تعلیم و تربیت کے حوالے سے منہاج القرآن ویمن لیگ کا کردار مثالی ہے۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج القرآن ویمن لیگ کی رہنماؤں کو ”التربیۃ“ کیمپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی منہاج کالج برائے خواتین میں یوم التذکیر کے عنوان سے منعقدہ دو روزہ نفلی و تربیتی اعتکاف میں شرکت و خطاب
منہاج القرآن ویمن لیگ عارف والہ اور جامعہ طہ شریعہ کالج عارفوالا کے زیراہتمام محفلِ میلاد النبی ﷺ
شعبہ عرفان الہدایہ کے زیرِاہتمام پاکستان بھر میں مختلف مقامات پر ’’دروسِ عرفان السیرہ‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد خواتینِ معاشرہ کو حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلم کی سیرتِ طیبہ سے روشناس کروانا ہے۔
مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منعقدہ چالیسویں عالمی میلاد کانفرنس میں پاکستان بھر سے خواتین کی بھرپور شرکت باعثِ مسرت و انبساط ہے اور میں اس فقید المثال میلاد کانفرنس میں شرکت کرنے والی تمام بہنوں کو صمیم قلب سے خوش آمدید کہتی ہوں۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.