میانوالی: انجینئر محمد رفیق نجم کی ٹریننگ ورکشاپ برائے معلمینِ مراکزِ علم میں شرکت

Marakaz e ilm Training workshop

مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم کی ٹریننگ ورکشاپ برائے معلمینِ مراکزِ علم میں شرکت و خطاب، ٹریننگ سیشن میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و ذمہ داران شریک ہوئے۔

Marakaz e ilm Training workshop

Marakaz e ilm Training workshop

تبصرہ

Top