سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
مؤرخہ 11 فروری 2018 کو منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام میانوالی میں قائد ڈے تقریب بعنوان ’’Dr.Qadri Round The Globe‘‘ منعقد ہوئی جس میں صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں اور تنظیم سازی کا عمل جاری ہے پاکستان عوامی تحریک کے غیور اور جرات مند کارکن ہمارا سرمایہ ہیں پاکستان عوا می تحریک پہلے سے زیادہ منظم اور مضبوط ہو گئی ہے۔ گراس روٹ لیول تک کی ترقی کے لیے باتوں کی بجائے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ بااختیار بلدتاتی نظام ہی سے عا م آدمی کے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ بلدیاتی نظام گراس روٹ لیول تک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بہت اہم ہے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.4M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2021 Minhaj-ul-Quran International.