سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن اور نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ (EPD) کے زیر اہتمام 10 روزہ ’’ڈپلومہ اِن قرآن سٹڈیز‘‘ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں 600 سے زائد مرد و خواتین نے شرکت کی۔ تربیتی پروگرام میں شرکاء کو قرآن فہمی، ترجمۂ قرآن، عربی زبان اور علوم القرآن کے مختلف موضوعات پر عملی و فکری تربیت فراہم کی گئی۔
مفتی اعظم منہاج القرآن انٹرنیشنل، ممتاز عالمِ دین، مفسرِ قرآن اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے دیرینہ رفیق حضرت مفتی عبدالقیوم خان ہزارویؒ کے ایصالِ ثواب کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام قرآن خوانی اور دعائیہ نشست کا انعقاد کیا گیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی کے زیرِاہتمام ایک مسیحی جوڑے سمیت چھ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہر جوڑے کو تقریباً چار لاکھ روپے مالیت کے گھریلو سامان اور ضروری تحائف فراہم کیے گئے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.