سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انترنیشنل ڈن ہاگ کے زیراہتمام سالانہ شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد منہاج اسلامک سنٹر میں کیا گیا، کانفرنس میں منہاج القران انٹرنیشنل کے قائدین و کارکنان اور محبین اہلبیت نے شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ہالینڈ کے زیراہتمام ’’پیغام کربلا کانفرنس‘‘ 23 اکتوبر 2016ء کو روٹرڈیم میں منعقد کی گئی، جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز مسز عائشہ نذیر قادری نے تلاوت قرآن مجید سے کیا۔ منہاج سسٹرز لیگ کی طرف سے گروپ شکل میں قصیدہ بردہ شریف پیش کیا گیا۔
منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام ہفتہ وار درسِ قرآن سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حافظ نذیر احمد القادری نے حضرت ِعثمان ِغنی رضی اللہ عنہ کے حالاتِ زندگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ آپ امیرالمومنین ہونے کے باوجود ہمیشہ اپنے دسترخوان میں غرباء کو شامل کرتے۔ حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کے اس عمل کی مثال آج کے حکمرانوں میں ملنی ناممکن ہے حالانکہ یہ تمام حکمران مسلمان ہونے کے دعویدار بھی ہیں اور سرکاری اخراجات پر خوب حج اور عمرے بھی کرتے ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل نیدرلینڈز کے منعقدہ ورکر کنونشن میں کارکنان کی بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ 2013ء کے الیکشن سے قبل خلاف آئین تشکیل پانے والے الیکشن کمیشن اور اس کے صوبائی ممبرز کی تقرریوں کو سب سے پہلے ہم نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ اس وقت کے چیف جسٹس افتخار چودھری نے سیاسی عزائم اور تعصب کے باعث ہماری آئینی پٹیشن کو سننے سے انکار کر دیا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.