سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کنجاہ کے زیر اہتمام دروس عرفان القرآن کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ احسن اویس مصطفوی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن جلالپور جٹاں کے زیراہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی پہلی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ علامہ جمیل زاہد نے فکر آخرت پر خصوصی خطاب کیا۔ مذہبی سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کنجاہ کے زیراہتمام 6 روزہ دُروس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا، تقریب سے علامہ فیاض بشیر قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مردو خواتین نےکثیر تعدادمیں شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن سرائے عالمگیر کے زیراہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے علامہ ڈاکٹر محمد ارشد مصطفوی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کوٹلہ عرب علی خاں کے زیراہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا، تقریب سےعلامہ محمد سرفراز قادری نے خطاب فرمایا، مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
تحریک منہاج القرآن کوٹلہ ارب علی خان کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ جمیل احمد زاہد نے فکر آخرت کے موضوع پر خطاب کیا۔ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن سرائے عالمگیر کے زیراہتمام 05 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ سرفراز احمد قادری نے خطاب کیا۔ تقریب میں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن جلالپور جٹاں کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد حفیظ احمد نے خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں عوام الناس نے شر کت فرمائی۔
تحریک منہاج القرآن کنجاہ کے زیر اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست منعقد ہوئی، علامہ حافظ صابر کمال وٹو نائب ناظم دعوت نے خدمت دین کی اہمیت و ضرورت موضوع پر مدلل گفتگو کی۔ مشائخ عظام علماء کرام، قرآء حضرات، ثناء خوان مصطفیٰ، مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات اور مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج یوتھ لیگ کے 36ویں یومِ تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ قومی یوتھ کنونشن سے گجرات میں خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو دین اسلام کی اصل روح کے مطابق زندگی گزارنے کی تلقین کی۔ چیئرمین سپریم کونسل نےکہا کہ نوجوان اسلام، پاکستان اور کا فخر ہیں
نائب ناظم تنظیمات TMQ سنٹرل پنجاب علامہ منہاج الدین قادری نے لالہ موسیٰ، گجرات، جلال پور جٹاں اور کنجاہ میں تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے تحصیلی اور یوسی سطح کے عہدیداران و کارکنان کے لیے منعقدہ تربیتی کنوینشنز میں شرکت و خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی گجرات، منڈی بہاؤالدین، دھونکل اور علی پور چٹھہ میں ایگزیکٹیو کونسلز اجلاسوں میں شرکت و گفتگو، اجلاسوں میں نائب ناظم اعلیٰ کو کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی جس کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے انہوں نے آئندہ کے تنظیمی اہداف پر بریفنگ دی۔
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے گجرات کے ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت کی۔
نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی گجرات، وزیرآباد کے ایگزیکٹو کونسل اجلاس اور ڈھوک اعوان ضلع جہلم میں ذکرِ حسین کانفرنس میں شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن دھمتل پی پی 28 ضلع گجرات کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلٰی علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ملک محمد نسیم نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان اور قاری ریاست علی چدھڑ بھی موجود تھے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.