سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کی مجلس شوریٰ کا اجلاس مورخہ 29 اپریل 2012ء بروز اتوار کو مرکز المصطفیٰ اباراکی کین میں منعقد ہوا جس کی صدارت منہاج ایشیئن کونسل کے صدر علی عمران نے کی۔اجلاس میں جاپان بھر سے ممبران شوریٰ نے شرکت کی جبکہ صدرNPO صالح خان افغانی اور ڈائریکٹر منہاج القرآن اباراکی کین جاپان علامہ محمد شکیل ثانی نے خصوصی شرکت کی۔
منہا ج القرآن انٹرنیشنل جاپان کی مرکزی تنظیم کے صدر سید عثمان شاہ بخاری کی صدارت میں مورخہ 29 اپریل 2012ء کو جاپان بھر کی تنظیمات کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ناگویا، شیزوکاکین، اباراکی کین،گما کین کی تنظیمات کے صدور وناظمین اور ناظم مالیات کے علاوہ مرکزی تنظیم کے جملہ عہدیداران نے شرکت کی
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن کا ایک وسیع نیٹ ورک پھیل رہا ہے جس کے برکت سے تحریکی کارکن فیض پا رہے ہیں۔ منہاج القرآن اباراکی کین کے زیر انتظام مورخہ 28 اپریل 2012ء بروز ہفتہ مرکز المصطفیٰ میں ماہانہ درس قرآن منعقد ہوا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام مورخہ 26 اپریل 2012ء کومنہاج پیس اینڈ انٹی گریشن جاپان کے ناظم محمد انعام الحق کی رہائش گاہ پر حلقہ درود اور ذکر کی خصوصی محفل منعقد ہوئی۔
اسلامک سرکل آف جاپان کے ڈائریکٹر سید مطلوب شاہ کے ایصال ثواب کے لئے منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن جاپان کے زیر اہتمام مورخہ 23 اپریل 2012ء کو مرکز منہاج القرآن پر ایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور موحوم کو خراج تحسین پیش کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام مورخہ21 اپریل 2102ء کو مرکز منہاج القرآن ابارکی کین میں پاکستان کی تاریخ کی عظیم سانحہ راولپنڈی میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب اور قرآن خوانی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
منہاج اسلامک سنٹر اباراکی کین جاپان کے ڈائریکٹر علامہ محمد شکیل ثانی15 روزہ دورہ پاکستان مکمل کر کے مورخہ17 اپریل2012ء کو تھائی ایئر لائن کے ذریعے ٹوکیو ناریتا ایئر پورٹ پہنچے۔
منہاج اسلامک سنٹر اباراکی کین جاپان کے ڈائریکٹر علامہ محمد شکیل ثانی جاپان کا دو سال کا ویزہ ملنے کے بعد پندرہ دن کی چھٹی پر پاکستان آئے اور جاپان واپسی پر مورخہ 17 اپریل 2012ء کو مرکزی سیکرٹریٹ میں جملہ ناظمین اور سٹاف ممبران سے ملاقات کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل نظامت دعوت کے نائب ناظم اور جاپان اسلامک سنٹر میں بطور ڈائریکٹرتعینات علامہ محمد شکیل ثانی جاپان کے تین ماہ کے کامیاب دورہ، منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے ڈائریکٹر علامہ محمد عمر مرتضیٰ اور منہاج القرآن جاپان کے سابق صدر محمد ابوبکر صدیق مورخہ 02 اپریل 2012 ء بروز اتوارکو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پاکستان پہنچے۔
پاکستان تحریک انصاف جاپان کے مرکزی راہنما اور جاپان کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت احمد سعید بھٹی نے مورخہ 28 مارچ 2012 کو منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے ڈائریکٹر علامہ محمد شکیل ثانی کے اعزاز میں جاپان کے مشہور ہانڈی ریسٹورنٹ میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر انتظام مسجد ICHINOMIA مرکز دیوبند جاپان میں درس عرفان القرآن کا انتظام کیاگیا جس میں انتظامیہ کی طرف سے پابندی لگائی گئی تھی کہ صرف قرآن سے خطاب ہوگا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام مورخہ 26 مارچ 2012ء کوترکی مسجدگیفو(gifu) میں درس عرفان القرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی خطاب علامہ محمد شکیل ثانی نے کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان اورجماعت اسلامی جاپان کے زیر انتظام مورخہ 25 مارچ 2012ء کودرس عرفان القرآن ہوا جس سے خصوصی خطاب منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے ڈائریکٹر علامہ محمد شکیل ثانی نے کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے ڈائریکٹر علامہ حافظ محمد عمر مرتضیٰ نے مورخہ 25 مارچ 2102ء کومنہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے مرکز المصطفیٰ کا دورہ کیااور منہاج القرآن کے رفقاء ووابستگان سے خصوصی گفتگو کی۔
ترکی مسجد ٹوکیو کے امام وخطیب علامہ سلطان مراد نے مورخہ 24 مارچ 2012ء کو منہاج القرآن کے وفد سے ملاقات کی۔ وفد اباراکی کین سے ترکی کے عظیم روحانی بزرگ الشیخ نعمت اللہ کی قیادت میں پہنچا۔وفد میں علامہ محمد شکیل ثانی، عمران بیگ، امانت علی گوندل، محمد اشفاق خان اور یاسین بٹ شامل تھے۔
3.6M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.