سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کے سینئر بانی رہنما حاجی محمدسلیم قادری کے جواں سالہ بیٹے محمد علیم اقبال قادری(قادری ٹریڈرز شاہ عالم مارکیٹ) کی نماز جنازہ میانی صاحب قبرستان لاہور میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے پڑھائی اور مرحوم کی بخشش و مغفرت کے لئے دعا کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ڈائریکٹر ایجوکیشن MQI ڈنمارک فیصل نجیب، منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے صدر شہزاد علی بھٹی، لندن یوکے سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے درینہ رفیق اور ایکٹو ممبر طارق محمود کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی تحریک منہاج القرآن کے سینئر بانی رہنما حاجی محمد سلیم قادری صاحب کے گھر اسلامیہ پارک لاہور آمد، انہوں نے حاجی محمد سلیم قادری کے جواں سالہ بیٹے محمد علیم اقبال قادری کے ناگہانی انتقال پر حاجی محمد سلیم قادری اور اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام منعقدہ 7ویں ورلڈ ریلیجنز کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا امن و استحکام اور فلاح عامہ کے لئے دہشت گردی کے خلاف طویل ترین جنگ لڑنے والے پاکستان اور اُس کے عوام کا ساتھ دے۔
منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام منعقدہ 7ویں عالمی مذاہب کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے ”مذہب کی آڑ میں سیاست اور تشدد“ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ اسلام امن کا سب سے بڑا داعی ہے، لاعلمی، تعصب یا تنگ نظری کی وجہ سے جہاد سمیت بعض اسلامی تعلیمات کی غلط تشریح کی جاتی ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے فرزند حضرت واصف علی واصفؒ صاحبزادہ کاشف محمود کی منہاج یونیورسٹی لاہور میں ان کے آفس میں ملاقات۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی ادارہ جامعہ کریمیہ ڈاگ اسمعیل خیل میں تربیتی نشست سے گفتگو، تربیتی نشست میں سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ کریمہ ڈاگ اسمعیل خیل الحافظ پیر سعید حسین القادری، نائب ناظم اعلیٰ خیبر پختونخواہ چودھری عرفان یوسف اور ادارہ ہذا کے مدرسین، معلمین، علمائے کرام اور طلباء کی شرکت
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اپنی کتاب "دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور" میں واضح کیا ہے کہ دستورِ مدینہ صرف ایک معاہدہ نہیں، بلکہ ایک مکمل اور اوّلین تحریری دستور ہے۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی تحریک منہاج القرآن پشاور کے زیرِاہتمام ورکرز کنونشن میں شرکت اور گفتگو، چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جملہ فورمز کے ورکرز کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت اپنی توفیق خاص سے آپ کی کوششوں میں مزید برکت عطا فرمائے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی دار العلوم رحمانیہ پیر مستان شاہ پشاور کا وزٹ اور سید عنایت علی شاہ بادشاہ سے ملاقات، اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل نے کہا کہ دارالعلوم رحمانیہ ایک شاندار علمی کمپلیکس ہے۔ یہاں سکول اور تحفیظ القرآن کی مشترکہ بلڈنگ تعمیر کرکے دینی و دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین کا گھمکول شریف، کوہاٹ میں حضرت خواجہ زندہ پیر رحمۃ اللہ علیہ کے 77ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب سے خطاب
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا آستانہ عالیہ چشتیہ قادریہ میں غوث الاعظم کانفرنس سے خطاب، کانفرنس میں زیب سجادہ نشین صاحبزادہ حافظ سعید حسین القادری، صاحبزادہ علامہ نور یاسین القادری، صاحبزادہ محمد حسن قادری خصوصی طور پر شریک ہوئے
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی صدر پشاور ہائی کورٹ بار فدا گُل (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ) سے ان کےدفتر میں ملاقات، اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف، سبحان اللہ خان، پروفیسر ڈاکٹر عبدالشکور سمیت کیبنٹ ممبر پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن شریک ہوئے۔
الحمد اللہ منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے امت کو علوم القرآن، علوم الحدیث، سیرت النبی ﷺ، فضائل اہل بیت اطہارؑ، تکریم صحابہؓ، عقائد و فقہ، علم و امن اور اصلاح احوال کے موضوعات پر 700 سے زائد کتب اور ہزار ہا خطابات کا علمی ذخیرہ دیا گیا جس سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں نفوس مستفید ہو رہے ہیں اور شمع سے شمع روشن ہوتی چلی جا رہی ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے دنیا بھر میں مقیم ذمہ داران، رفقاء و وابستگان کو 44ویں یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت، اصلاح احوال، اخلاق و کردار سازی پر جو محنت بلا تعطل جاری ہے، وہ اپنی مثال آپ ہے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.