سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا مرکزی نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نور اللہ صدیقی کے والد محترم محمد رفیق کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا نظامتِ امورِ خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر شکیل احمد طاہر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے استاذ ڈاکٹر محمد الیاس اعظمی اور ڈاکٹر مراد علی دانش نے امپیریل کالج آف بزنس سٹڈیز لاہور کے شعبۂ اسلامیات سے پی ایچ ڈی اسلامیات کے لئے پیش کئے گئے اپنے مقالہ کے وائیوا میں کامیابی حاصل کرلی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری جودھو دھیر رائیونڈ لاہور میں نظامتِ امورِ خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر شکیل احمد طاہر کی والدہ محترمہ کی نمازِ جنازہ پڑھا رہے ہیں۔
علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب کی چیچہ وطنی، مریدوالہ اور سمندری کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاسوں میں شرکت، اس موقع پر انہوں نے مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے سابق صدر حاجی حمید اللہ اور سابق جنرل سیکرٹری منہاج یورپین کونسل حانی محمد اصغر کی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
ترقی کا سفر فروغ علم کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا: شیخ فرحان عزیز
خرم نواز گنڈاپور کا محمد آئی ٹی مینجر ثناءاللہ کے بھائی محمد عبد اللہ کے انتقال پر اظہار افسوس
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر تربیت ویلفیئر فاؤنڈیشن قصور کے چیئرمین حاجی محمد حسین اور پاک کیٹل فیڈ کے سی ای او چودھری یاسر رفیق کی ملاقات
تحریک منہاج القرآن پی پی 167 کے زیراہتمام عید ملن پارٹی مورخہ 14 مئی بروز اتوار بعد از نماز مغرب بمقام منہاج یونیورسٹی کفیے میں منعقد ہوئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے صدر منہاج ڈائیلاگ فورم یورپ قیصر نجیب، سیکرٹری جنرل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک فیصل نجیب اور جوائنٹ سیکرٹری منہاج یورپین کونسل حسن بوستان کی ملاقات
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے بانی راہنما اور دیرینہ رفیق حاجی محمد نجیب کی نماز جنازہ جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں پڑھائی اور مرحوم کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا کروائی۔
تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کا روحانی اجتماع مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروگرام کا آغاز نماز عشاء کے بعد تلاوت کلام رحمن سے جس کے بعد معروف ثناء خوان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہدیۂ نعت پیش کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے قائد حضور شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے والد گرامی فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری کے 50 ویں سالانہ عرس مبارک کے حوالے سے تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ ٹاؤن شپ لاہور میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے شاہ جیلانی روڈ، ٹاؤن شپ لاہور میں 500 سے زائد مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کئے گئے، اس موقع پر انجینئر ثناء اللہ خان، اشتیاق حنیف مغل، منصور قاسم اعوان، رانا نفیس حسین قادری اور دیگر فورمز کے ذمہ داران موجود ہیں۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.