تحریک منہاج القرآن کوئٹہ کی خبریں

کوئٹہ: تحریک منہاج القرآن کے زیرِاہتمام ’’اتحاد امت کانفرنس و تقریبِ رونمائی الموسوعۃ القادریۃ في العلوم الحدیثیۃ‘‘ کا انعقاد
منہاج القرآن کے رہنماؤں کی سیدنا طاہر علاؤالدین القادری ؒکی صاحبزادی کی نماز جنازہ میں شرکت
کوئٹہ: راجہ زاہد محمود کی علمی نشست میں شرکت
کوئٹہ: منہاج القرآن بلوچستان کے رہنماؤں کی خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات
کوئٹہ: نظامت تربیت کے ’’ڈپلومہ ان قرآن سٹڈی‘‘ کی اختتامی تقریب
سینئر نائب صدر تحریک منہاج القرآن کوئٹہ ڈاکٹر صفدر اقبال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں
نظامت تربیت کے زیراہتمام کوئٹہ میں تربیتی ورکشاپ
کوئٹہ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کی تقریب
تحریک منہاج القرآن کوئٹہ کے زیراہتمام غوث الاعظم کانفرنس
منہاج القرآن بلوچستان کے زیراہتمام اجتماعی قربانی کا اہتمام
منہاج القرآن چھتر کے زیراہتمام اجتماعی قربانی کا اہتمام
مانسہرہ: تحصیل اوگی کا ماہانہ درسِ عرفان القرآن
بلوچستان: تحریک منہاج القرآن ضلع صحبت پور کی ریلی
کوئٹہ: پاکستان عوامی تحریک کا قصاص و سالمیت پاکستان مارچ اور دھرنا

کوئٹہ: پاکستان عوامی تحریک کا قصاص و سالمیت پاکستان مارچ اور دھرنا

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں تاریخ کی بدترین ریاستی دہشت گردی، پولیس گردی اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں انصاف کی عدم فراہمی کے خلاف پورے ملک میں پاکستان عوامی تحریک کا احتجاج جاری ہے۔ 28 اگست 2016 کو پاکستان عوامی تحریک کوئٹہ نے ’قصاص و سالمیت پاکستان تحریک‘ کے تحت جی پی او سے منان چوک تک احتجاجی مارچ کیا اور منان چوک میں دھرنا دیا۔ کوئٹہ میں احتجاجی تحریک کی قیادت پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنما احمد نواز انجم نے کی، جبکہ مارچ اور دھرنے میں پیر حبیب اللہ چشتی، بختیار احمد بلوچ، محمد اسماعیل نورزئی، حامد بلوچ ایڈووکیٹ، عطاءاللہ کامریڈ، ڈاکٹر عطاءالرحمٰن، مفتی محمد قاسمی، عبد الرحیم کاکڑ، سید قیوم آغا، عنایت اللہ درانی، محمودہ شبنم، سیدہ انجم ضیاء سمیت پاکستان عوامی تحریک اور اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان اور سول سوسائٹی، مذہبی و انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندگان شریک تھے۔ مارچ اور دھرنے کے شرکاء شہدائے ماڈل ٹاؤن کے قصاص اور قاتلوں کی گرفتاری کیلئے نعرے لگا رہے تھے۔

28 اگست 2016ء
کوئٹہ: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ’شب دعا‘ کا انعقاد

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Ijazat Chains of Authority
Top