تحریک منہاج القرآن جنوبی افریقہ کی خبریں

جنوبی افریقہ: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحق افراد کے لیے رمضان پیکج کی تقسیم
جنوبی افریقہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک کی ڈربن میں قائد ڈے کی تقریب
جنوبی افریقہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل کی ڈربن میں میلاد کانفرنس
جنوبی افریقہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل کی ہمسکرال میں جشن میلاد مصطفیٰ (ص) کانفرنس
جنوبی افریقہ: جشن میلاد النبی (ص)
جنوبی افریقہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل کی ’ذکرِ حسین کانفرنس‘
جنوبی افریقہ براعظم افریقہ کا ایک اہم ملک ہے یہاں منہاج القرآن کا کام 1993ء میں شروع ہوا جب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پہلا دعوتی و تنظیمی دورہ کیا۔ جنوبی افریقہ کے مشہور شہروں ڈربن اور جوہانسبرگ میں مشن کا کام کامیابی سے جاری ہے۔ شیخ الاسلام نے اپریل 1993ء کو جنوبی افریقہ کا پہلا دورہ کیا۔
دفتر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈربن، 68 Dunnottar ایوینیو Asherville، ڈربن، جنوبی افریقہ
Top