تحریک منہاج القرآن جنوبی افریقہ کی اہم خبریں

قائد ڈے تقریبات، منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا رانا آصف جمیل کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار تعزیت
منہاج القرآن ساؤتھ افریقہ کے عہدیداران کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات
منہاج القرآن انٹرینشنل ایسٹرن کیپ کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفیٰﷺ کا انعقاد
جنوبی افریقہ: منہاج القرآن اسلامک کمیونٹی سنٹر جوہانسبرگ کا افتتاح
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام راشن کی تقسیم
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے GIFA کا گلوبل اسلامک ایوارڈ جیت لیا
منہاج القرآن انترنیشنل ساؤتھ افریقہ: قائد ڈے کی تقریبات
نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا عالمی میلاد کانفرنس لاہور میں بطور چیف گیسٹ شرکت کرینگے
جنوبی افریقہ: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی علماء و مشائخ کے وفود سے ملاقاتیں
جنوبی افریقہ: ڈاکٹرحسن محی الدین قادری کی علماء و مشائخ کے ساتھ نشست
جنوبی افریقہ: چیئرمین سپریم کونسل کی وائس آف کیپ ریڈیو پر گفتگو
جنوبی افریقہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل کی ’ادب مصطفیٰ ﷺ کانفرنس‘
جنوبی افریقہ: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جوہانسبرگ میں ’امن کانفرنس‘ سے خطاب
جنوبی افریقہ براعظم افریقہ کا ایک اہم ملک ہے یہاں منہاج القرآن کا کام 1993ء میں شروع ہوا جب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پہلا دعوتی و تنظیمی دورہ کیا۔ جنوبی افریقہ کے مشہور شہروں ڈربن اور جوہانسبرگ میں مشن کا کام کامیابی سے جاری ہے۔ شیخ الاسلام نے اپریل 1993ء کو جنوبی افریقہ کا پہلا دورہ کیا۔
دفتر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈربن، 68 Dunnottar ایوینیو Asherville، ڈربن، جنوبی افریقہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top