سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
اگست 2009ء کو بسلسلہ یوم پاکستان سرکاری پرچم کشائی کی تقریب پاکستانی سفارت خانہ ابوظہبی (متحدہ عرب امارات) میں منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی احباب نے بھرپور شرکت کی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل ابوظہبی کی طرف سے چار رکنی وفد، محمد طفیل فل پاور، علامہ محمد محسن کھوکھر، جمیل بٹ اور محمد رضا راجہ نے شرکت کی۔
جامعۃ الازھر، مصر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 58 ویں سالگرہ کو پروقار انداز میں منایاگیا۔ اس سلسلہ میں جامعۃ الازھر میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیرتعلیم طلبہ نے 19 فروری 2009ء کو سالگرہ تقریب کا اہتمام کیا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی NEC کے پلیٹ فارم سے اک نئے انداز میں ابوظہبی میں 58th قائد ڈے منایا گیا۔ مورخۂ 19 فروری 2009ء بروز جمعرات، رات 9 بجے پروگرام کا آغاز کیا گیا۔ دبئی، شارجہ، راس الخیمہ سے تمام تحریکی ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔
بتاریخ 15 جنوری 2009 کو منہاج القرآن انٹرنیشنل ابوظہبی کی طرف سے ہفتہ وار محفل ذکر و درس قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز حافظ محمد رمضان نے تلاوت قرآن پاک سے کیا۔ جبکہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سعادت محمد عثمان قادری نے حاصل کی۔ بعد ازاں محمد ارشد نے دورود شریف کا ورد کیا۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.