منہاج القرآن ضلع اوکاڑہ کا ورکرز کنونشن

مورخہ: 18 جون 2022ء

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع اوکاڑہ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن میں نائب ناظم اعلٰی علامہ رانا محمد ادریس قادری نے تنظیمی امور پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن کے پلیٹ فارم پر دعوتی و تنظیمی سرگرمیوں کو مزید بہتر انداز میں عام آدمی تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔

اس موقع پر چوہدری ریاست علی چدھڑ، ملک احمد اخوان اعوان، چوہدری حفیظ احمد قادری، مرزا خالد محمود قادری، چوہدری محمد رفیع کمبوہ، حاجی ریاض احمد سدیدی اور نصراللہ خاں ناصر بھی موجود تھے۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top