تحریک منہاج القرآن ضلع دیپالپور کے زیراہتمام ٹریننگ کیمپ برائے معلمین مراکز علم کا انعقاد

مورخہ: 29 اگست 2023ء

Marakaz e ilm Training camp in dipalpur

ٹریننگ کیمپ میں نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر حافظ محمد سعید رضا بغدادی، علامہ حسن محمود جماعتی، علامہ احمد وحید قادری کی شرکت و خطاب، مقررین نے علم کی اہمیت، ’’مراکز علم‘‘ کی اہمیت و تعارف اور نصاب کی تدریس بمعہ قیام کا لائحہ عمل کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ انکا کہنا تھا کہ مراکز علم کے قیام کا مقصد مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کی اخلاقی و روحانی تربیت اور کردار سازی کیلئے عملی اقدامات کرنا ہے۔

ورکشاپ میں غلام شبیر جامی، حافظ احمد نواز، محمد مدثر، قربان علی کلاسن سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز، تمام تحصیلی صدور و ناظمین اور معلمین و معلمات نے شرکت کی۔

Marakaz e ilm Training camp in dipalpur

Marakaz e ilm Training camp in dipalpur

Marakaz e ilm Training camp in dipalpur

تبصرہ

Top