لاہور: آزاد کشمیر اجیرہ سے قافلہ مینار پاکستان پہنچ گیا

لاہور: آزاد کشمیر اجیرہ سے قافلہ آج صبح مینار پاکستان پہنچ گیا ہے۔ قافلہ میں دو بڑی بسیں اور دو ٹیوٹا شامل ہیں جس میں سینکڑوں لوگ مینار پاکستان پہنچ گئے۔ اس قافلہ کی قیادت صدر تحریک منہاج القرآن حاجی بشیر کر رہے تھے۔ جب کہ قافلہ کے نگران عباس شاہین، بشیر احمد، وحید شریف، غلام قادر، شہزاد ہیں۔ اس قافلہ میں اجیرہ کی اہم شخصیات بھی شامل ہیں۔

تبصرہ

Top