لاہور: انٹرنیشنل بک فیئر لاہور 2013 میں منہاج القرآن پبلیکیشنز کی شرکت

لاہور: ایکسپو سنٹر میں انٹرنیشنل بک فیئر 2013 میں منہاج القرآن پبلی کیشنز نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف پر مبنی سٹال کا اہتمام کیا۔ اس بک فیئر میں مختلف ممالک کے علاوہ انڈیا کے پبلشر اور دیگر لوکل شہروں کے پبلشرز نے سٹال لگایا۔

   

منہاج القرآن سٹال کا اجتماع حاجی منظور حسین ڈائریکٹر پبلیکیشنز کی خصوصی کاوشوں کے نتیجہ میں لگایا گیا۔ ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن سہیل احمد رضا نے خصوصی طور پر ناظم ویلفیئر لاہور ثناء اللہ خان کے ہمراہ وزٹ کیا۔ اور حاجی منظور حسین کی اس کاوش کو خراج تحسین پیش کیا۔

         

تبصرہ

Top