شہر اعتکاف 2018 (پانچواں روز): شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا درس مثنوی

مورخہ: 10 جون 2018ء

تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں 10 جون 2018ء کی شب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ’’دروس مثنوی‘‘ کے سلسلہ وار موضوع پر خطاب کیا۔ آپ کا خطاب شہر اعتکاف میں شریک ہزاروں معتکفین و معتکفات نے براہ راست سنا۔ منہاج ٹی وی نے آپ کا خطاب براہ راست پیش کیا۔

تبصرہ

Top