معروف دانشور اوریا مقبول جان اور سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات

معروف تجزیہ نگار، دانشور، کالم نویس اور صحافی اوریا مقبول جان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات پاکستان عوامی تحریک نواللہ صدیقی اور شاہد لطیف بھی موجود تھے۔

تبصرہ

Top