ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا جامع مسجد منہاج القران ماڈل ٹاؤن کی تزئین و آرائش کا جائزہ

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جامع مسجد منہاج القران ماڈل ٹاؤن لاہور کے تعمیراتی کام از سر نو تزئین و آرائش کے پراجیکٹ کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور ڈاکٹر حسین محی الدین قادری بھی آپ کے ساتھ تھے۔ اس موقع پر آپ کو جامع مسجد منہاج القرآن کے تزئین و آرائش کے کام پر بریفنگ دی گئی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تعمیری کام کو سراہتے ہوئے اس میں مزید بہتری اور تیزی سے مکمل کرنے کے لیے ہدایات بھی دیں۔

تبصرہ

Top