ڈاکٹر طاہرالقادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد یکم جنوری کو وطن پہنچیں گے

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں۔ سربراہ عوامی تحریک گزشتہ روز مدینہ منورہ پہنچے، ان کے ہمراہ چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین اوران کے پوتے شیخ احمد مصطفی العربی بھی ہیں۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منگل کا سارا دن روزہ رسولﷺ کے سامنے گزارا، نماز پنجگانہ مسجد نبوی میں ادا کی اور ملکی سلامتی و استحکام کیلئے دعا کی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری یکم جنوری کو وطن پہنچیں گے۔

تبصرہ

Top