ڈاکٹر طاہرالقادری عمرہ کی ادائیگی کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے

قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد 31 دسمبر 2018 ء کو وطن واپس پہنچیں گے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ہمراہ چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صاحبزادہ حماد مصطفیٰ مدنی اور صاحبزادہ احمد مصطفیٰ العربی نے بھی عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ لاہور ائیرپورٹ آمد پر تحریک منہاج القرآن کے کارکنان و قائدین آپ کا استقبال کریں گے۔

تبصرہ

Top