شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مسجدِ نبویﷺ حاضری اور مدینہ منورہ میں زیارات

طاہرالقادری۔ مدینہ منورہ مسجد نبوی

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں روضہ مبارک پر حاضری دی۔ آپ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب موجود ہیں۔ گزشتہ ہفتے ریاض میں او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے بعد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدینہ منورہ پہنچے۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل کی صدر ڈاکٹر غزالہ حسن قادری بھی آپ کے ساتھ ہیں۔

شیخ الاسلام نے مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد نماز جمعہ مسجد نبوی میں ادا کی اور پاکستان کی سلامتی، خوشحالی، عالم اسلام کے اتحاد کیلئے خصوصی دعا کی۔ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد انہیں کوئٹہ دہشت گردی کی افسوسناک خبر ملی، انہوں نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جانوں کے درپے درندہ صفت عناصر اپنے مذموم مقاصد کیلئے خوف وہراس پھیلارہے ہیں اور پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنا چاہتے ہیں۔

طاہرالقادری۔ مدینہ منورہ مسجد نبوی

نماز جمعہ مسجد نبوی میں ادا کی

طاہرالقادری۔ مدینہ منورہ مسجد نبوی

طاہرالقادری۔ مدینہ منورہ مسجد نبوی

شیخ الاسلام 11 اپریل کو مدینہ منورہ پہنچے

طاہرالقادری۔ مدینہ منورہ مسجد نبوی

طاہرالقادری۔ مدینہ منورہ مسجد نبوی

جنت البقیع حاضری

طاہرالقادری۔ مدینہ منورہ مسجد نبوی

سیدالشہداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ اور شہدائے احد رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مزارات پر حاضری

طاہرالقادری۔ مدینہ منورہ مسجد نبوی

مسجد قبلتین میں نماز عشاء ادا کی

طاہرالقادری۔ مدینہ منورہ مسجد نبوی

تبصرہ

Top