سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ شازیہ مرتضیٰ کے والد اور تنزیلہ امجد کی والدہ کی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات

ڈاکٹر طاہرالقادری مدینہ منورہ

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ شازیہ مرتضیٰ کے والد محمد اقبال اور شہیدہ تنزیلہ امجد کی والدہ ممتاز حنیف نے مدینہ منورہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام نے شہدائے ماڈل ٹاون کے بلندی درجات اور لواحقین کو انصاف کی فراہمی کے لیے دعا بھی کی۔

ڈاکٹر طاہرالقادری مدینہ منورہ

تبصرہ

Top