سانحہ ماڈل ٹاون کے شہید شہباز مصطفوی کے والد گرامی کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

سانحہ ماڈل ٹاون کے شہید شہباز مصطفوی کے والد گرامی نے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں کوادینیٹر تنظیمات طیب ضیاء بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شہباز شہید کی والدہ کے انتقال پر ان کے والد سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔

تبصرہ

Top